پچھلی رات جمعہ 24/02/2017 متحدہ عرب امارات میں حضرت باچا خان بابا رھبرتحرک ولی خان اور علم ودانش کے دانہ اجمل خٹک بابا کی برسی عوامی نیشنل پارٹی اور نیشنل یوتھ آرگنائزیشن متحدہ عرب امارات کی طرف سے انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی
برسی میں متحدہ عرب امارات کے چیئرمین ملک رحمان بنگش ۔دبئی کے صدر حاجی غریب گل نے شرکت کی سٹیج کے امور شارجہ کے صدر نظار خان یوسفزئی بہ خوبی سنبھال لی پاکستان سے عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین ضلع دیر بالا کے صدر راجہ امیرزمان اور سعودی عرب سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی دعا اور ختم قرآن مجید کی بعد عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین متحدہ عرب امارات کے مرکزی صدر عبداللہ خان ابوظہبی یونٹ کے صدر حکیم بنگش اور نیشنل یوتھ آرگنائزیشن متحدہ عرب امارات کے صدر حیدر علی خان نے تقریر کرتے ہوئے باچا خان بابا رھبرتحریک ولی خان بابا اور پختون قوم کی یونیورسٹی اجمل خٹک بابا کی ذاتی زندگی اور ملک و قوم بالخصوص پختونو کی لئے نہ ختم والی قربانی اور کاوشوں پر گہری نظر ڈالی برسی میں مختلف قوم نسل و رنگ و مذہب کے ہزارو لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر جماعت اسلامي کی 5 پاکستان تحریک انصاف کے 8عھدار و کارکنان نے شرکت کرکے خوشی کا اظہار اور اپنے پچھلے وقت پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا
No comments:
Post a Comment