Pukhtoon Students Federation

Pukhtoon Students Federation
A student organization that is leftist, secular, liberal, progressive and nationalist in nature. It is the student wing of Awami National Party. It was formed in 1968. It is present in numerous educational institutions of Pakistan. Bashir Sherpao from Charsadda, Peshawar is the President of PSF.

University Of Malakand

University Of Malakand
A public university located in Chakdara, Dir Valley of Kyber Pukhtoonkhwa i-e- Malakand Division. It was founded in 2001 by the then President Pervez Musharraf. It provides regular & private Bachelors degrees (BA/BSc/BBA/BIT/BCom/BCS), regular Honours degrees (BA Hons/BS Hons/BBA Hons/BBT Hons/PharmD/BCS Hons/BIT Hons), Master degrees (MA/MSc/MCS/MBA/BEd/LLB/MCom/MIT) & post-graduate degrees such as MPhil, MS & PhD in various disciplines & MEd. It has 14 departments. Dr Rasool Jan from Kabal, Swat is it's Vice-Chancellor & Governer NWFP Owais Ghani is it's Chancellor. Zeeshan Khan Sawabiwal is the President of Pukhtoon Students Federation there. It has 3 hostels i-e- Girls Hostel, Asif Aziz Hostel & Khalid Osman Hostel.

Tuesday, May 16, 2017

* اے این پی مدارس کو سیاسی سرگرمیوں کیلئے استعمال کرنے کے خلاف ہے، سردار حسین بابک
* صوبائی حکومت کے چار سال گزر گئے لیکن تبدیلی کے آثار کہیں بھی دکھائی نہیں دیتے۔
* عمران خان وزیر اعظم بننے کیلئے دھرنوں میں مصروف ہیں ،پختونوں کے حقوق کیلئے بھی دھرنا دینا چاہئے ۔
* غلط تقسیم اور غلط پالیسوں کی وجہ سے ہمارے صوبے کے 70لاکھ افراد بیرونی ممالک میں روزگار کے لئے مقیم ہیں۔
* چوہوں کو مارنے پر انعام ر کھنا اور چین کیساتھ گدھوں کی تجارت شروع کر نا موجودہ حکومت کی ناکامی ہے۔
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ مدارس اسلام کے قلعے ہیں اور اے این پی مدارس کے خلاف نہیں بلکہ مدارس میں سیاسی جلسے کر نے کے خلاف ہیں۔ صوبائی حکومت کے چار سال گزر گئے لیکن تبدیلی کے آثار کہیں بھی دکھائی نہیں دیتے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوسی کو گا کے گاؤں مسکی پور اور آمبیلہ درہ میں صدر مندنڑ نصیب خان کی زیر صدارت الگ الگ شمولیتی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر در جنوں افراد نے مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہو کر اے این پی میں شمولیت اختیار کی۔اجتماعات سے نائب ناظم مندنڑ اشتر خان،یعقوت خان ،کسان کونسلر معتبر خان اور نصیب خان نے بھی خطاب کیا ، سردار حسین بابک نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت کے چار سال گزر گئے لیکن تبدیلی کے آثار کہیں بھی دکھائی نہیں دیتے۔ پی ٹی ائی کے چیر مین عمران خان دھر نے پختونوں کے حقوق ،فاٹا کے صوبے میں انضمام،سی پیک میں صوبے کے حصے،بجلی رائلٹی اور مر دم شمار ی میں پختونوں کیساتھ جاری ظلم کیخلاف نہیں دیتے بلکہ خود کو وزیر اعظم بنانے کے لئے قوم کا وقت دھر نوں اور احتجاجوں میں ضائع کر ر ہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مدارس اسلام کے قلعے ہیں اور اے این پی مدارس کے خلاف نہیں بلکہ مدارس میں سیاسی جلسے کر نے کے خلاف ہیں۔انہوں نے کہاکہ موجودہ صوبائی حکومت نے باچا خان خپل روزگار سکیم ختم کر دی جس سے غر یب لوگ روزگار کے لئے بلا سود قر ضے لیتے تھے جو کہ غر یب عوام کیساتھ ظلم ہے۔سردار بابک نے مذید کہاکہ موجودہ صوبائی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے اور اب حکومت کے پاس سر کاری مساجد میں خطیبوں کی تنخواہوں کے لئے بھی پیسے نہیں جس کی وجہ سے ان کی تنخواہ گذشتہ تین ماہ سے بند ہے۔انہوں نے کہاکہ ملک قدرتی وسائل سے مالا مال ہے لیکن غلط تقسیم اور غلط پالیسوں کی وجہ سے ہمارے صوبے کے 70لاکھ افراد بیرونی ممالک میں روزگار کے لئے مقیم ہیں۔انہوں نے کہاکہ چوہوں کو مارنے پر انعام ر کھنا اور چین کیساتھ گدھوں کی تجارت شروع کر نا موجودہ حکومت کی ناکامی ہے۔انہوں نے کار کنوں سے اپیل کی کہ وہ 2018 کے الیکشن کی تیاری شروع کر کے گھر گھر باچا خان کا پیغام پہنچائیں۔

Thursday, April 27, 2017


Monday, March 27, 2017



Wednesday, March 8, 2017

* صوبائی حکومت کو صوبائی اسمبلی کی تمام پارلیمانی جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل جرگہ لے کر پنجاب جانا چاہئے تھا۔







اے این پی کے مرکزی نائب صدر سینیٹر باز محمد خان یونين کونسل زيرکې پيرباخيل میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کرنے کے بعد پارٹی میں شامل ہونے والوں کو سرخ ٹوپیاں پہنا رہے ہیں۔









اے این پی پنجاب کے صدر منظور خان کے چچا انتقال کر گئے۔

پشاور( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کے صدر منظور خان کے چچا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات 9مارچ 2017دن گیارہ بجے گاؤں نبی تحصیل لاہور ضلع صوابی میں ادا کی جائے گی۔

National Youth Organisation UAE


پچھلی رات جمعہ 24/02/2017 متحدہ عرب امارات میں حضرت باچا خان بابا رھبرتحرک ولی خان اور علم ودانش کے دانہ اجمل خٹک بابا کی برسی عوامی نیشنل پارٹی اور نیشنل یوتھ آرگنائزیشن متحدہ عرب امارات کی طرف سے انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی 
برسی میں متحدہ عرب امارات کے چیئرمین ملک رحمان بنگش ۔دبئی کے صدر حاجی  غریب گل نے شرکت کی سٹیج کے امور شارجہ کے صدر نظار خان یوسفزئی بہ خوبی سنبھال لی 
 پاکستان سے عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین ضلع دیر بالا کے صدر راجہ امیرزمان اور سعودی عرب سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی دعا اور ختم قرآن مجید کی بعد عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین  متحدہ عرب امارات کے مرکزی صدر عبداللہ خان ابوظہبی یونٹ کے صدر حکیم بنگش اور نیشنل یوتھ آرگنائزیشن متحدہ عرب امارات کے صدر حیدر علی خان نے تقریر کرتے ہوئے باچا خان بابا رھبرتحریک ولی خان بابا اور پختون قوم کی یونیورسٹی اجمل خٹک بابا کی ذاتی زندگی اور ملک و قوم بالخصوص پختونو کی لئے نہ ختم والی قربانی اور کاوشوں پر گہری نظر ڈالی برسی میں مختلف قوم نسل و رنگ و مذہب کے ہزارو لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر جماعت اسلامي کی 5 پاکستان تحریک انصاف کے 8عھدار و کارکنان نے شرکت کرکے خوشی کا اظہار اور اپنے پچھلے وقت پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا




Saturday, February 25, 2017

ANP Australia comrade Syed Rehmat Alam

Syed Rahmat Alam at Perth Australia was given go ahead by ANP Leadership Mian Iftikhar hussain Central General Secretary Awami National Party to form a cabinet of  NYO in Australia. Mian iftikhar hussain added that NYO discipline for overseas will organise soon.  Alam discussed various issues faced by Pukhtoon community  in Australia and the necessity of an organization to mobilize Pukhtoons in Australia. Alam also originally hails from Lower Dir valley. Alam has previously served as General Secretary of Pukhtoon Students Federation Abdul Wali Khan University Mardan.

 Mian Iftikhar hussain Central General Secretary Awami National Party briefing about NYO UAE AND NYO AUSTRALIA